y

کوئٹہ:ہزارہ برادری کا دھرنا. حکومت اور لواحقین کے مابین معاملات طے پاگئے

ویب ڈیسک (کوئٹہ):کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا دھرنا، ذرائع کے مطابق حکومت اور لواحقین کے مابین معاملات طے پاگئے، حکومت نے لواحقین کی شرائط مان لیں، معاملے میں خرابی پیدا کرنے کے خواہاں عناصر کی نشاندہی بھی کرلی گئی، علمائے کرام کی جانب سے معاملات خراب کرنے والے عناصر سے شدید ناراضگی کا اظہار، کچھ ہی دیر میں دھرنے کے خاتمے کا اعلان کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  بٹ خیلہ بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، باجوڑ کا رہائشی قتل