imiran

سانحہ مچھ : وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے فیصلہ نہ ہو سکا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے حوالے سے بلائے گئے اجلاس میں میں فیصلہ نہ ہو سکا، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہ نماؤں کا اجلاس ختم، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے سانحہ مچ کے حوالے سے بریفنگ دی، سانحہ مچ کے متاثرین کو حکومتی امداد دینے کے حوالے سے تجویز کی منظوری، حکومتی قواعد کے مطابق متاثرین کی مالی امداد کی جائے گی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا، اجلاس میں وزیراعظم کےدورہ کوئٹہ کےحوالے سے کوئی فیصلہ نہ ہوسکا، وزیراعظم کی مستقبل میں ایسے واقعات کے تدارک کے لیے وزارت داخلہ کو ہدایت۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے احساس منصوبوں پر کام شروع