00000000

مردان :سی ٹی ڈی کی کارروائی میں دھماکہ خیز مواد برآمد،ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (مردان )مردان میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے، شیرین کوٹھے سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لبنان پر اسرائیلی حملوں میں تیزی، بچوں اورخواتین سمیت 6افراد شہید

پولیس ذرائع کے مطابق مردان دہشت گرد کے قبضے سے 6 کلو بم ڈیٹونیٹر اور دیگر بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے، ملزم کا تعلق افغانستان کے دہشتگرد تنظیم سے ہے ۔

مزید پڑھیں:  صوابی سٹی پولیس سٹیشن میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی