Qamar Javed Bajwa

ہائبرڈ جنگ کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےتیاررہناہوگا – آرمی چیف

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لاہورگیریژن کادورہ کیا.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج :خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے اسلام آباد روانہ

آرمی چیف نے لاہورگیریژن کےافسران سےخطاب کیا، آرمی چیف نےپیشہ ورانہ اموراورسیکیورٹی صورتحال پربات کی،آرمی چیف نےمشرقی سرحداورکشمیرکی صورتحال پربھی بات کی.

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج کے باعث جڑواں شہر سیل، رینجرز طلب

آرمی چیف نے کہا کہ ہائبرڈ جنگ کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےتیاررہناہوگا.