ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کورونا کا شکار، ویکسین سے متعلق وزارت صحت کی وضاحت، وزارت صحت رپورٹ کے مطابق وزیراعظم جب کورونا کا شکار ہوئے اس وقت مکمل ویکسین نہیں لی تھی، دو دن کا وقت ویکسین کے موثر ہونے میں کافی نہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعطم کو ابھی دو دن پہلے ہی ویکسین کی پہلی ڈوز دی گئی ہے، ویکسین کی دوسری خوراک کے دو تین ہفتے بعد اینٹی باڈیز بنتی ہیں۔