594429 30233840

این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج گیارہ بجے ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور)این سی او سی کا خصوصی اجلاس اسد عمر کی زیر صدارت آج گیارہ بجے ہوگا،جس میں کورونا ایس او پیز پرعملدرآمد، اہم طبی سہولیات اور تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ڈی چوک احتجاج کیلئے ہنگو، مردان اور ہری پور سے قافلے تیار

زرائع کے مطابق اجلاس میں صوبائی چیف سیکریٹریز شریک ہونگے ایس اوپیزپرعملدرآمد کرانے سے متعلق حکمت عملی تیار کی جائے گی اور لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کے حوالے سے غور ہوگا۔

مزید پڑھیں:  ایران پر اسرائیلی حملہ کی تیاری، خام تیل 5فیصد مزید مہنگا