ویب ڈیسک :وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بھارت تجارت نہ بحال کرنے پر اتفاق، مقبوضہ کشمیر کی آئینی صورتحال بحال ہونے تک تجارت نہیں ہو سکتی.
وزیر اعظم نے کہا کہ صولی موقف ہے مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ حل ہوئے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہو سکتی، اس سے غلط تاثر جائے گا ہم کشمیر کو نظر انداز کر کے بھارت سے تجارت کر رہے ہیں، کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیے بغیر بھارت سے تجارت نہیں ہو سکتی۔