Untitled 1 381

وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے ملاقات کی، ملاقات میں اٹارنی جنرل نے وزیر اعظم کو اہم کیسز کے حوالے سے بریف کیا، دوران گفتگو وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ان کے دل میں اعلی عدلیہ کا بے انتہا احترام ہے، فیصلہ حق میں ہو یا خلاف، عدلیہ کی تعظیم سب کے لیے لازم ہے اور یہی جمہوریت کو مضبوط کرنے کا طریقہ ہے۔

مزید پڑھیں:  عراق سے اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ،2فوجی ہلاک،24زخمی
مزید پڑھیں:  صوابی میں فائرنگ کا تبادلہ ،پولیس اہلکار زخمی ، منشیات فروش ہلاک

وزیر اعظم نے کہا کہ عدلیہ کی جانب سے رہنمائی کے لیے ان کے شکر گزار ہیں۔