888888888

پشاور: فوڈ سیفٹی اتھارتی کی کارروائی ،500 سےزائد مردہ مرغیاں برآمد

ویب ڈیسک(پشاور)فوڈسیفٹی اتھارٹی کی باچا خان چوک میں کاروائی،کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئی ۔

ذرائع کے مطابق کاروائی میں 500 سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کی گئی ہیں ،واقعے میں ملوث شخص کے خلاف ایف آئی آردرج کر کےگرفتارکرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم، دونوں ایوانوں کے اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا امکان

دوسری جانب فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے کاروائی کے دوران حاجی بابا چوک مینگورہ میں مضرصحت قیمہ فروخت کرنے پر دکان کوسیل کردیا گیاہے۔قیمہ بنانے میں گوشت کے ساتھ چکن کے انتھڑیاں اور پوٹا استعمال کیا جارہا تھا، مضر صحت قیمہ تیار کرنے میں ملوث شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  معاشرے کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنا ترجیح ہے،علی امین گنڈا پور