2247121 jhagra 1592718958 404 640x4801593615288 0

پشاور:7 اضلاع میں کورونامثبت کیسزکی شرح 20فیصدسےکم ہے،تیمورجھگڑا

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور جھگڑا نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صوبہ کے 34 اضلاع میں گزشتہ 7 دنوں میں کرونا کی مثبت کیسزکی شرح 14.1فیصد رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے 2اموات،پشاور سب سے زیادہ متاثر

تیمور جھگڑا کے مطابق 7 اضلاع میں کرونا کے مثبت کیسزکی شرح 20فیصد سےکم ہے،پشاور،نوشہرہ،چارسدہ،مردان بونیر ،شانگلہ اورلوئر دیرجبکہ میدان میں کرونا کے مثبت کیسزکی شرح 30فیصد سے کم ہے.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا حزب اللہ پر حملہ،حسن نصر اللہ کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

5 اضلاع میں کرونا کے مثبت کیسزکی شرح 10 فیصد سےکم ہے ۔

سوات،ملاکنڈ،اپردیر،کوہاٹ،اورایبٹ آباد سمیت 10 اضلاع میں کرونا کے مثبت کیسزکی شرح 5 فیصد سے کم ہے.