1

صوابی:ہملٹ میں بڑے بھائی کی فائرنگ سےدوبھائی جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی)صوابی میں بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے دو چھوٹے بھائیوں کو قتل کردیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق صوابی کے علاقے ہملٹ میں جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائیوں پر فائرنگ کی۔ بڑے بھائی کی فائرنگ سے 2 چھوٹے بھائی جاں بحق ہوئے جبکہ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی 25اکتوبر تک راہداری ضمانت منظور
مزید پڑھیں:  ملکی سیاسی صورتحال: وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس بلا لی

پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔