kabul-girls-school-student

کابل میں لڑکیوں کی اسکول جاتے تصاویر کا سوشل میڈیا پر چرچا

ویب ڈیسک (کابل)افغان طالبان کی جانب سے کابل کا کنڑول حاصل کرنے اور جنگ کے خاتمے کے اعلان کے بعد پیر کے روز افغان دارالحکومت میں لڑکیوں کو اسکول جاتے دیکھا گیاہے۔

کابل میں لڑکیوں کی اسکول جاتے تصاویر کا سوشل میڈیا پر چرچا

اس حوالے سے طالبان پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان کا لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگانے کا کوئی ارادہ ہے نہ ہی وہ خواتین کی ملازمت پر روک ٹوک کریں گے۔کابل پر طالبا ن کے کنٹرول کا آج پہلا دن ہے اور شہر میں بچیوں کو اسکول جاتے دیکھا گیا ہے ۔اسکول جانے والی ان بچیوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی جارہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  واپسی کاتصور بھی نہ کیاجائے، ڈی چوک پہنچ کر رہیں گے، گنڈاپور