download 1 5

وزیراعظم کورونا ریلیف فنڈ کےلیے عطیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : وزیراعظم سے سیلولر کمپنی ٹیلی نار کے سی ای او عرفان وہاب کی ملاقات، معاون خصوصی زلفی بخاری اور فیصل جاوید بھی ملاقات میں شریک تھے،سی ای او ٹیلی نار نے ریلیف فنڈ کےلیے امدادی چیک وزیراعظم کو پیش کیا ،ٹیلی نا ر کی جانب سے ایک ارب 60کروڑ روپے کے امدادی پیکج کا اعلان،وزیراعظم نےمشکل وقت میں بڑی کمپنیوں کی عطیات کی فراہمی کے اقدام کو سراہا،فنڈنگ سے حاصل رقم عوام کو صحت کی سہولیات پر خرچ کریں گے.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی امریکہ میں بل گیٹس سے ملاقات