صوابی، جواں سال لڑکا سٹیفا نہر میں ڈوب کر جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے گاوں کالو خان میں دلخراش واقعہ، جواں سال لڑکا سٹیفا نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔
ذرائع کے مطابق سٹیفا نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والا جواں سال لڑکا شیر شاہ ریٹائرڈ پولیس اہلکار افتخار باچا کا بیٹا تھا۔
ریسکیو نے جواں سال لڑکے کی نعش نکال کر ورثا کے حوالے کر دی۔

مزید پڑھیں:  چترال کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، بارش سے موسم سرد ہو گیا