رونالڈو

رونالڈو کنگز کپ کا فائنل ہارنے پر رو پڑے

ویب ڈیسک: سعودی فٹبال کلب النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کنگز کپ کا فائنل ہارنے پراپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ،گرائونڈ میں رو پڑے ۔
کنگز کپ کے فائنل میں الہلال اور النصر کے درمیان میچ انتہائی سنسنی خیز رہا۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر تھا جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینلٹیز پر ہوا اور الہلال نے النصر کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
سعودی فٹبال کلب النصر کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کنگز کپ کا فائنل ہارنے پر رو پڑے۔
کنگز کپ کے فائنل میں الہلال اور النصر کے درمیان میچ انتہائی سنسنی خیز رہا۔مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر تھا ۔
میچ کا فیصلہ پینلٹیز پر ہوا اور الہلال نے النصر کو 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہورہی ،عطاء تارڑ