3مزدور ملبے تلے دب گئے

پشاوریونیورسٹی میں چھت گرنے سے 3مزدور ملبے تلے دب گئے

ویب ڈیسک: یونیورسٹی پشاور ای وی ٹی مین کیمپس ایڈمنسٹریشن بلاک کے قریب کمروں کی دوبارہ مرمت کے دوران چھت گرنے سے 3مزدور ملبے تلے دب گئے ۔
ریسکیو1122پشاورکی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی گمشدگی کیخلاف پشاور میں احتجاج، مقامی ورکرز سڑکوں پر نکل آئے