اورکزئی، مطالبات کے حق میں گرینڈ ٹیچر الائنس کا احتجاج، ایجوکیشن افس بند

ویب ڈیسک: ضلع اورکزئی میں گرینڈ ٹیچر الائنس نے اپنے مطابلات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ایجوکیشن افس کو تالے لگا دیئے۔
اس موقع پر ٹیچر الائنس صدر ثاقب سلار نے کہا کہ پی ایس ٹی اساتذہ کا 15 سے 12 سکیل پر تنزلی انتہائی ظلم اور بورڈ پالیسی کی خلاف ورزی ہے۔
مظاہرین کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ ایس ڈی ای او اسداللہ کا تبالہ کیا جاٸے جبکہ اساتذہ کو اپنے حقو ق دیئے جائیں۔
ٹیچر الائنس اورکزئی مظاہرین کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں حقوق نہ دیئے گئے اور مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو تدریسی عمل چھوڑ تڑتال پر مجبور ہونگے۔

مزید پڑھیں:  امریکی انتظامیہ سے زیادہ کسی نے اسرائیل کی مدد نہیں کی، جوبائیڈن