دیر لوئر، کم وولٹیج اور لوڈ شیڈنگ پر عوام مشتعل، دیر چترال شاہراہ بند

ویب ڈیسک: دیر لوئر کے عوام کم وولٹیج اور لوڈ شینڈنگ کے مسئلے پر احتجاج کرنے نکل آئے اور اس دوران انہوں نے رباط کے مقام پر دیر چترال شاہراہ بند کر دی۔
ذرائع کے مطابق دیر چترال شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں جھڑپ: لیفٹیننٹ کرنل سمیت6جوان شہید ،6دہشت گرد ہلاک