ڈالر کی قیمت میں کمی، 278 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

ویب ڈیسک: ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستانی کرنسی روپے کی قدر میں قدرے بہتری آئی ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کمی نوٹ کی گئی جس کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت 278 روپے 30 پیسے ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  عمران خان پر احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج