سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 75 پوائنٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: سٹَاک مارکیٹ میں مثبت رجحان پایا گیا، اس کے بعد 100 انڈیکس میں 75 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 75 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 75 ہزار 648 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
کاروبار کے پہلے سیشن میں 100 انڈیکس نے 76 ہزار کی حد عبور کر لی تھی تاہم کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس میں کمی واقع ہوئی۔

مزید پڑھیں:  زمینی آپریشن : اسرائیل کا حزب اللہ کے 250جنگجومارنے کا دعویٰ