ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت مظفر آباد نے گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر محفوط فیصلہ سناتے ہوئَے مسترد کر دی۔
یاد رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت مظر اباد نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments