واپڈا اہلکار

چارسدہ میں واپڈا اہلکار دوران ڈیوٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک: چارسدہ میں واپڈا اہلکار دوران ڈیوٹی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔
سجاد خان لائن مین تنگی آبازئی شبقدر روڈ پر گیارہ ہزار ٹرانسمشن لائن پر کام کررہا تھا کہ اچانک بجلی کا کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔
متوفی کی نعش کو تنگی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  9 مئی مقدمات: شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی