مسجد کی طرف علامتی تیر چلانے والی بی جے پی امیدوار مادھوری لٹھا کو شکست

ویب ڈیسک: بھارتی انتخابات کی مہم کے دوران بی جے پی امیدوار مادھوی لٹھا کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
یاد رہے کہ اپنی الیکشن مہم کے دوران مادھوری لٹھا مسجد کی طرف علامتی تیر چلا کر مسلمانوں کو ہراساں کیا کرتی تھی۔
ذرائع کے مطابق بھارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو واپس پشاور بھجوائے جانے کا امکان