ذوالحج کا چاند

مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے کل بیٹھے گی

ویب ڈیسک: مرکزی رویت ہلال کمیٹی ملک میں ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے کل 7بروز جمعہ کودیکھے گی ۔
مرکزی اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کی بلڈنگ جبکہ زونل اجلاس دیگر صوبائی دارالخلافوں اور اسلام آباد میں نماز مغرب سے 30 منٹ قبل منعقد ہوں گے۔
سعودی عرب میں آج 29 ذی القعدہ ہے، متعلقہ اداروں نے سعودی شہریوں سے آج جمعرات کے روز چاند دیکھنے کی اپیل کر رکھی ہے۔
ایام حج کی تاریخوں کا تعین سعودی عرب میں آج چاند دیکھ کر کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پیکج پر مولانا کو منانے کی ایک اور کوشش