پابندی میں نرمی، ججز کیلئَے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی گئی

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے ججز کے لئے 4 گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی گئی۔
خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے آٹھویں اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کئے گئے۔
اس موقع پر صوبائی کابینہ نے پابندی میں نرمی کرتے ہوئے ججز کیلئَے گاڑیوں کی خریداری کی منظوری دیدی۔

مزید پڑھیں:  ہنگو، وسطی کرم میں ایف سی کے شہید 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا