ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی، 278 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت بڑھنے لگی، 9 پیسے اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر 278 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا ہے۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 9 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اس معمولی اضافے کے ساتھ ڈالر 278 روپے 70 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  مردان میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل