جنگل میں آگ

مانسہرہ: کوٹکے کے مقام پر جنگل میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک : مانسہرہ کے علاقہ کوٹکے کے مقام پر جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پرآگ لگ گئی ۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی فائر ویکل و فائر فائٹر نے فوری جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ بجھانے کاکام شروع کیا ۔
ریسکیو 1122 کے اہل کاروں نے پیشہ ورانہ طریقہ سے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پاکرآس پاس آبادی میں پھیلنے اور جنگل کومزید نقصان سے بچا لیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان