غیر ملکی سرزمین پر مودی سرکاری کی دہشتگردی ایک بار پھر بے نقاب

ویب ڈیسک: مودی سرکار کی غیر ملکی سرزمین پر دہشتگردی ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی۔
اس حوالے سے ایک دستاویزی فلم میں مودی کے دہشتگرد نیٹ ورک کو عالمی سطح پر بے نقاب کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دستاویزی فلم میں دکھایا گیا ہے کہ مودی سرکار اندرون و بیرون ملک اقلیتوں کو اپنی انتہا پسندی کا نشانہ بنا رہا ہے۔
دستاویزی فلم میں غیر ملی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ مودی سرکار کو سچ برداشت نہیں ہوتا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں ہلاک افغان دہشت گردوں کی شناخت