ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجٹ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
نواز شریف کی بجٹ سیشن سے رخصت کی درخواست اسمبلی سیکرٹریٹ کو موصول ہوگئی جسے منظور کر لیا گیا۔
سابق وزیراعظم بجٹ بحث اور منظوری کے عمل میں شریک نہیں ہوں گے۔
واضح رہے کہ نواز شریف بجٹ پیش کرنے کے روز بھی قومی اسمبلی سے غیر حاضر تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments