جی آئی ٹی

سوات: مدین واقعے پر جے آئی ٹی تشکیل

ویب ڈیسک: مدین واقعے پر جے آئی ٹی تشکیل دیدی گئی ،ایس پی انوسٹی گیشن بادشاہ حضرت کے سربراہی میں واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔
ڈی پی او سوات ڈاکٹرذاکراللہ کے مطابق جے آئی ٹی کمیٹی میں ڈی ایس پی انوسٹی گیشن اپر سوات محمد حلیم، ایس ڈی پی او مدین سرکل سید زمان شاہ شامل ہیں۔
انسپکٹر محمد کرم، ایس آئی مدین اسلام الحق، ایس ائی کانجو شاہ جہان، اے آئی ایس آئی گوہر بھی جے آئی ٹی کا حصہ ہیں۔
محکمہ سی ٹی ڈی ملاکنڈ، آئی بی اور ایس پی بھی جے آئی ٹی کمیٹی میں شامل ہوں گے ۔

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی مطالبہ ماننے سے انکار