ماسکو، حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: روسی دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق آگ ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں لگی جو کہ روس کا اہم دفاعی الیکٹرانکس پروڈیوسر اور تحقیقی مرکز ہے۔

مزید پڑھیں:  یمنی حوثیوں کے تل ابیب پر ڈرون حملے، متعدد زخمی