نوجوان کی نعش برآمد

بنوں :چھیری والاگائوں سے نوجوان کی نعش برآمد

ویب ڈیسک:بنوں میں تھانہ احمد زئی کی حدود چھیری والاگائوں سے نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق مسمی عبد اللہ ولد فیض محمد سکنہ کھول بوی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے ۔
مقتول کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش پھینکی گئی ہے ۔
پولیس نے نعش خلیفہ گلنواز ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں گیس کی دریافت،فنڈزکی منصفانہ تقسیم کیلئےصوبائی کمیشن قائم