شہید 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا

ہنگو، وسطی کرم میں ایف سی کے شہید 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: وسطی کرم میں ایف سی کے شہید 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہداء کی نماز جنازہ ٹل سکاوٹس میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل ذوالفقار بھٹی سمیت سول و عسکری حکام نے بھی شرکت کی۔ جی او سی نے اس موقع پر کہا کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
نماز جنازہ کے بعد شہداء کے جسد خاکی آبائی علاقوں کی طرف روانہ کر دیئے گئے، یاد رہے کہ اس حملے میں 4 دہشت گرد ہلاک کئے گئے تھے۔
یاد رہے کہ وسطی کرم میں ایف سی کے شہید 7جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہداء کی نماز جنازہ ٹل سکاوٹس میں ادا کی گئی۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا حدود پار کررہے ہیں ،وزیرداخلہ کی سخت وارننگ