Aami

پولیس تشدد سے متاثرہ نوجوان عامر تہکالی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی

پشاور:متاثرہ نوجوان عامر تہکالی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیشی، عامرے تہکالی نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا ، ایس ایچ او عمران الدین اور پولیس اہلکارشہریار پر دعویٰ ، مزید 11 افراد بھی ملوث ہیں ،متاثرہ نوجوان کا بیان، ملزمان کی شناختی پریڈ میں نشاندہی کرسکتا ہوں،

مزید پڑھیں:  کرم فائر بندی جرگہ کی کوششوں سے ہوگئی،خیبرتنازعہ حل ہونےکی امیدہے
مزید پڑھیں:  پشاور میں مظاہرین کا پیسکو گرڈ اسٹیشن پر دھاوا، بیشتر علاقوں کی بجلی بند کردی

متاثرہ نوجوان کا بیان 3 گھنٹوں میں ریکارڈ کیا گیا، بیان جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق خان کی عدالت میں ریکارڈ کیا گیا۔