EckJEfPWkAAT2tm

کورونا کےساتھ ٹڈیوں کا حملہ بھی پاکستان کے لئے بہت بڑا چیلنج ہے- وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا انسداد ٹڈی دل کے قومی سینٹر این ایل سی سی کا دورہ، آرمی چیف بھی ہمراہ

وزیراعظم نے انسداد ٹڈی دل کے نیشنل ایکشن پلان کے دوسرے مرحلے کی منظوری دی ،پیکج کے ذریعے متاثرہ کاشتکاروں کو معاوضہ ادا کرنے کا بھی فیصلہ

مزید پڑھیں:  توڑ پھوڑ کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ضمانت منظور

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس اور ٹڈل دل کا ایک ہی وقت میں حملہ پاکستان کے لئے بہت بڑا چیلنج تھا، وفاقی اور صوبائی حکومتوں اورپاک فوج کے بروقت اقدام سے قابوپانے میں مدد ملی۔

مزید پڑھیں:  نانبائیوں نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا