4bc7c8b6 cab4 11e7 9743 ef57fdb29dbc image hires 105901

وزیراعظم آج دیامربھاشا ڈیم کےبڑے منصوبے پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے

ویب ڈیسک: وزیراعظم عمران خان آج دیا مر بھاشا ڈیم کے بڑے منصوبے پر تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے۔

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ 64 لاکھ ایکڑ فٹ کے آبی ذخیرے سے12 لاکھ ایکڑ فٹ پانی زرعی مقاصد کےلئے ہوگا۔

مزید پڑھیں:  شرپسندوں کی ایک اور کارروائی، ضلع کرم میں پولیس اہلکار اغوا
مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پاک فوج کے 6جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے چار ہزار پانچ سو میگاواٹ سستی اور ماحول دوست بجلی پیدا ہوگی۔