ویب ڈیسک:وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ان خوش قسمت ملکوں کی فہرست میں شامل ہے جہاں کورونا کے مریضوں اور اموات میں کمی آئی ہے.
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ مثبت رجحان حکومت کے سمارٹ لاک ڈاؤن اور قوم کے ایس او پیز پر عمل درآمد سے ممکن ہوا ہے.
وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ عید الالضحی کو سادگی سے منایا جا ئے ایس اوپیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جا ئے.