ویب ڈیسک (پشاور):سندھ کے ممبران صوبائی اسمبلی کا بی آر ٹی کا دورہ چمکنی ڈپو پر وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد وزیر نے ایم پی ایز کو خوش آمدید کہاسندھ کے ممبر صوبائی اسمبلی انجنئیر عدیل اور ارسلان تاج کو بی آر ٹی پراجیکٹ پر بریف کیا گیا ۔ اس موقع پر بی آر ٹی زو کارڈ بھی بنوایام،دونوں ممبران کو کارخانوں سٹاف تک بی آر ٹی بس میں لے جایا گیا،عوام کو بہترین ٹرانسپورٹ سسٹم فراہم کرنے پر حکومت خیبر پختونخوا داد کی مستحق ہے۔
ممبر سندھ اسمبلی انجنئیر عدیل نے کہا کہ پیپلز پارٹی کب بی آر ٹی کی طرز پر فلیگ شپ منصوبہ شروع کرے گی؟ بلاول بھٹو صاحب تنقید کرنے کے بجائے خود آ کر بی آر ٹی منصوبہ دیکھ لیں۔
شاہ محمد وزیر نے کہا کہ بی آر ٹی افتتاح کی نوید عوام کو جلد ملنے والی ہے۔