Chaman City 2

محرم الحرام کے پیش نظر پاک افغان چمن سرحد ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند

ویب ڈیسک (چمن) پاک افغان سرحد کو محرام الحرام کے دوران سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کردی گئی، سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحد کے بندش سے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور نیٹو سپلائی معطل ہوگئی، افغان سرحد 9 اور 10 محرام الحرام کو بند رہے گی۔

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی