bdc07d8b9bf4508ae6012e504409551c XL

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا، ریکٹرکا مسیٹس ڈاکٹر تبسم افضل اور میئراسلام آباد شیخ انصر عزیز نے پودا لگایا، میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا خطاب کیا، میئر شیخ انصر عزیزکا کہنا تھا کہ 2016 میں ہم نے کلین اینڈ گرین مہم شروع کی، مہم کا مقصد درخت لگانا اور ماحول کو خوشگوار بنانا ہے،
میئر شیخ انصر عزیزنے کہا کہ میں خود شجرکاری مہم کی نگرانی کرتا ہوں، اسلام آباد میں پودوں کی حفاظت کو ترجیع دی جاتی ہے، اس سال اسلام آباد میں 10 لاکھ پودے لگائے جائیں گے، پرائیویٹ سیکٹر مدد سے درخت لگائے رہے ہیں، شجرکاری مہم پر تعاون کرنے پرائیویٹ سیکٹر کا شکرگزار ہوں۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف نے حکومت کو بجلی قیمتوں میں ریلیف دینے سے روک دیا