654511 7999311 سحیبلی updates 1

وزیراعظم کا پختہ عزم ہے کہ ملک کواسلامی فلاحی مملکت بنایا جائے-شبلی فراز

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزیر اطلاعات شبلی فراز نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم بابائے قوم قائداعظم کے مشن پر عمل پیرا ہیں۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ پوری قوم بابائے قوم کے یوم وفات پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کرتی ہے جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو برطانوی راج اور متعصبانہ ہندو غلبہ سے آزادی دلائی۔

مزید پڑھیں:  کاروبار سربمہر، پراپرٹی ضبط، ٹیکس نادہندگان کیخلاف شکنجہ کس لیا گیا
مزید پڑھیں:  آئینی پیکج کیخلاف تحریک انصاف کے وکلا کا احتجاج

وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا پختہ عزم ہے کہ پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی مملکت بنایا جائے۔