ویب ڈیسک (اسلام آباد): الیکشن کمیشن میں انتخابی فہرستوں میں فوت شدہ افراد کے ووٹ کے حذف کا معاملہ، الیکشن کمیشن کے مطابق نادر کی جانب سے دی گئی تفصیلات کے مطابق 40 لاکھ سے زائد افراد فوت ہو چکے ہیں، انتخابی فہرستوں سے 40 لاکھ سے زائد ووٹرز کو انتخابی فہرست سے حذف کیا ہے، دوہزار انیس بیس میں 7 لاکھ 50 ہزار افراد کو انتخابی فہرست سے حذف کیا ہے، بلدیاتی ادارے ضلعی الیکشن کمشنرز اور رجسٹریشن افسران کو فوت شدہ افراد کا ڈیٹا مہیا کریں، بلدیاتی اداروں کی جانب سے ڈیٹا ملنے کے بعد انتخابی فہرستوں سے فوت شدہ افراد کو حذف کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments