ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی ملاقات، شیخ رشید نے وزیراعظم کو اپنی کتاب ” لال حویلی سے اقوام متحدہ تک” پیش کی، وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید کی کاوش کو سراہتے ہوئے کتاب کو اثاثہ قرار دیا.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments