download 46

پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس طلب

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کی غیر ملکی فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی نے اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرلیا، اجلاس 2:30 بجے الیکشن کمیشن میں ہوگا۔

مزید پڑھیں:  100سے زائد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں