ویب ڈیسک(اسلام آباد):مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کر لیا، ای سی سی اجلاس میں چار نکاتی ایجنڈہ پر غور کیا جائے گا، مشرق نیوز نے ایجنڈہ کی کاپی حاصل کر لی، وزارت اطلاعات میڈیا کمپین کیلئے سمری پیش کریگی، پانچ اگست 2020 ء کو جاری کی جانے والی میڈیا کمپین کی ادائیگی کیلئے اضافی فنڈز کی ادائیگی پر غور ہو گا، پاور ہولڈنگ لیمیٹڈ کے قرضے کو سرکاری قرضے میں تبدیل کرنے کی سمری پیش کی جائیگیم، تخفیف غربت فنڈ کیلئے پانچ ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی سمری بھی ایجنڈہ میں شامل، کار کے کمپنی کو ایڈوانس ادائیگی کی مد میں نیشنل بنک کے قرضے بشمول سود معاف کرنے کی سمری پر بھی غور کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments