Polio 2

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 26 تاریخ سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): لیڈی ہیلتھ ورکرز کا 26 تاریخ سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے بائیکاٹ کا فیصلہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کہنا تھا کہ مطالبات نہ مانے گے تو پولیو مہم کا بائیکاٹ کریں گے، پولیو مہم نیشنل کاز ہے لیکن حکومت مجبور کر رہی ہے، حکومت کو احساس نہیں کہ کس طرح ہم نے اور ہمارے بچوں نے یہ رات سڑک پہ گزاری، مطالبات نہ مانے گے تو پولیو مہم کے بعد تمام مہمز اور پروگرامز کا بھی بائیکاٹ کریں گے، پولیو مہم 26 اکتوبر سے 36 مخصوص اضلاع میں شروع گی۔

مزید پڑھیں:  صوابی دھماکے میں جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی