1739321 1451080580

وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے افسر اور جوانوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ویب ڈیسک: وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے افسر اور جوانوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے شہداء کے لئے خصوصی دعا کی اور لواحقین کے صبر جمیل عطا کی دعا کی، وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار، پوری قوم شہداء کی قربانیوں کی مقروض ہے، ملک و قوم کی سلامتی و بقاء کے لئے پاک فوج کی خدمات اور قربانیوں کو ہمشیہ یاد رکھا جائے گا-

مزید پڑھیں:  7ارب ڈالرزکابیل آؤٹ پیکج:آئی ایم ایف کی کڑی شرائط سامنے آگئیں