national assembly

قومی اسمبلی اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے ہو گا

ویب ڈیسک(اسلام آباد) قومی اسمبلی اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈا جای قانون سازی کیلئے2 بل بھی ایجنڈے میں شامل ۔الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کے لیے الیکشن ترمیمی بل 2020بھی پیش کیا جائے گا، ایجنڈاجوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن آرگنائزیشن بل 2019 کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل۔ا جلاس میںاسپیشل آڈٹ رپورٹس برائے سال 20-2019 ایوان میں پیش کی جائیں گی، ایجنڈادو توجہ دلاو نوٹس بھی قومی اسمبلی ایجنڈے میں شامل رکن قومی اسمبلی ساجدہ بیگم پمز میں ایم آر آئی مشینز کے حوالے سے توجہ دلاو نوٹس پیش کرینگی۔ن لیگ کے پانچ اراکین کی جانب سے موسم سرما میں گیس کے کم پریشر سے متعلق توجہ دلاو نوٹس بھی ایجنڈے میں شامل چکئے جائینگے۔قومی اسمبلی کے اس اجلاس میں دس قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس بھی پیش کی جائینگی۔

مزید پڑھیں:  کھپت میں کمی پر بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان