5be179210b459

چیئر مین سینٹ کی زیر صدارت سینٹ کا اجلاس آج ہوگا


ویب ڈیسک(اسلام آباد)سینٹ کا اجلاس آج دن ساڑھے 10 بجے ہوگا ۔ا س اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کریں گے۔ سینٹ سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 21 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ اجلاس میں توجہ دلاو نوٹس، قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹ اور تحریک بھی پیش کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کی مولانا کو اپنی ترامیم لانےکی تجویز