download 1 74

پاکستان سٹیل ملز ملازمین کے لئے خوشخبری- تین ماہ کی تنخواہ جاری

ویب ڈ یسک ( اسلام آباد) پاکستان سٹیل ملز ملازمین کیلئے خوشخبری وزارت خزانہ نے اسٹیل ملز ملازمین کیلئے تین ماہ کی تنخواہ جاری کردی ہے-

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ کو سپورٹ نہیں کرسکتے، مولانا عبدالغفور حیدری

وزارت خزانہ نے تنخواہ کی مد میں 98 کروڑ 70 لاکھ روپے جاری کئے- پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کو جولائی,اگست اور ستمبر 2020 کی تنخواہ ادا کی جائے گی- وفاقی کابینہ نے اسٹیل ملز ملازمین کیلئے تنخواہ جاری کرنے کی منظوری دی تھی-

مزید پڑھیں:  پیپلز پارٹی کی مولانا کو اپنی ترامیم لانےکی تجویز